February 13, 2025
Adv-Jobs

Irrigation Department

TitleDetails
Job TypePERMANENT
Deadline28-Feb-2025
LocationBalochistan

محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان میں ملازمت کے مواقع

محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔

آسامیاں:
• مالی (1 آسامی) – پرائمری
• بلدار /چوکیدار (4 آسامی) – پرائمری
• بیلدار (2 آسامی) – پرائمری

اہلیت اور شرائط:
• امیدوار کا تعلق بلوچستان سے ہونا ضروری ہے۔
• عمر کی حد 18 سے 28 سال، سرکاری قوانین کے مطابق رعایت دی جا سکتی ہے۔
• تمام تقرریاں حکومتی پالیسی اور ضوابط کے تحت ہوں گی۔
• معذور افراد کے لیے 5% اور خواتین کے لیے 5% کوٹہ مختص ہوگا۔
• ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ:

15 فروری 2025 سے 28 فروری 2025 تک