Pictorial News 15.02.2024
خبرنامہ نمبر551/2024کوئٹہ15 فروری :- سیکرٹری صحت عبداللہ خان کی زیر صدرت اجلاس ملیریا اور ٹی بی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت ، منیجر ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان ڈاکٹر آصف انور شا ھوانی ، صوبائی کوارڈنیٹر ملیریا / وی بی ڈی پروگرام ڈاکٹر عامر رئیسانی ، […]