16.04.2020 (SLOGAN ABOUT COVID-19)
سلوگن بلوچستان حکومت کم وسائل کے باوجود کرونا وائرس سے اپنے عوام کو بچانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے ۔اگر عوام کاتعاون رہا توہم آسانی سے اس جنگی صورتحال سے نکلنے میں کا میاب ہونگے ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿
15.04.2020 (SLOGANS ABOUT CORONA VIRUS)
سلو گن عوام کا پر عزم رہنا ہی کرونا وائرس کی شکست ہے۔ ہرحال میں احتیاطی تدابیر اپنا کرشعو ر کا مظاہرہ کیا جائے۔ ()()()
13.04.2020 (SLOGANS ABOUT CORONA VIRUS)
سلوگنز امدادی رقوم وصول کرنے کے دوران انتظامیہ سے تعاون جاری رکھیں تاکہ کرونا کے حوالے سے لاک ڈاون کی پا بندی پر حرف نہ آئے ۔نیز تمام درخواست گزار اپنی باری کا انتظار کریں ۔یہ پیغام وصول ہونے کی صورت میں امدادی مر اکز کا رخ کریں ۔ ﴾﴿﴾﴿﴾﴿