6-11-2024
ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے، صوبائی حکومت عوام تک ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات جلد پہنچانا چاہتی ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کوئٹہ۔ 06 نومبر۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں صوبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اجلاس […]