29-8-2024 (F-2)
خبرنامہ نمبر4977/2024سبی 29 اگست ۔کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ اور ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افس کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اکبر سولنگی ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر قادر ہارون ، ڈبلیو ایچ او […]