16-01-2025
- January 16, 2025
خبرنامہ نمبر370/2025 کراچی 16 جنوری۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل جمعے کو کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، موجودہ سیاسی صورتحال سے نمٹنے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ گورنر بلوچستان لاس اینجلس، کیلیفورنیا […]
15-01-2025
- January 15, 2025
خبرنامہ نمبر 336/2025کوئٹہ15 جنوری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد انسانیت کی بے لوث خدمت ہے کشمیر آرفین ریلیف ٹرسٹ جیسے ادارے اس خدمت کا عملی مظہر ہیں تنظیم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کوئٹہ سٹی، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللہ، اور […]
14-01-2025
- January 14, 2025
خبرنامہ نمبر297/2025دکی14جنوری ۔ ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایک اہم لیویز دربار منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر دکی عمران خان مندوخیل، اسسٹنٹ کمشنر تھل چوٹیالی اکبر علی مزارزئی، رسالدار میجر لیویز حاجی علی محمد شادوزئی، تمام تھانوں کے انچارجان اور لیویز کے سپاہیوں نے بھرپور شرکت کی۔ دربار کا مقصد […]