16-02-2025
خبرنامہ نمبر1148/2025 کوئٹہ 16 فروری: بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں ” بلوچستان سینٹر فار ایکسیلینس ان رینیوایبل انرجی” کے قیام کے حوالے سے کل بروز سموار گورنر ہاؤس کوئٹہ میں تقریب منعقد کی جا رہی ہے. مذکورہ سینٹر فار ایکسی لینس کا آغاز صوبہ میں پائیدار توانائی کے حل کے حصول میں ایک اہم سنگ میل […]