February 25, 2025
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7943/2024کوئٹہ23 دسمبر2024: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی -31 سے جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما میر زابد ریکی کی کا میابی کے خلاف میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا.فیصلے […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7942/2024کوئٹہ 23 دسمبر۔علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق پیر کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ منگل کو  صوبے کے بیشتر اضلاع میں بنیادی طور پر سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح رات کے اوقات […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7941/2024چمن 23دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سربراہی میں چمن کے معتبرین اور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 26 دسمبر 2024 بروز جمرات بوقت دن 10:00 تا 12:00 بجے بمقام شہید ایڈوکیٹ محمد ایمل خان اچکزئی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سپورٹ کمپلیکس میں قبائلی جرگہ /کھلی کچہری منعقد کی […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7940/2024خضدار، 23 دسمبر۔ قلات ڈویژن میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈویژنل مانیٹرنگ سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں تعارفی اجلاس ایڈیشنل کمشنر قلات ڈویژن، اعجاز احمد جعفر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژنل مانیٹرنگ سیل کی اہمیت اور اس کے مقاصد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7939/2024لورالائی23دسمبر۔ ضلع لورالائی میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اسسٹنٹ ریٹرننگ فیسرا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر لورالائی عبداللہ زہزی نے مختلف(7) یونین کونسلوں اور (1)میونسپل کمیٹی لورالائی میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے جمع کیا گئے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی جس میں تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیا گئے یا رہے […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7938/2024استامحمد23دسمبر۔ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس جو ہر سال خوشی کے دن کے طور پر مناتے ہیں اس دن امن وامان و دیگر اقدامات کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں عیسائی کمیونٹی کے رہنما پولیس سی ٹی ڈی اسپیشل برانچ سمیت […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7937/2024زیارت23 دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے پچیس دسمبر کو قائد اعظم ڈے کو شاندار انداز میں منانے کے تیاریوں کے سلسلے میں مختلف پارکوں،روڈوں،قائد اعظم ریذیڈنسی اور بازارکا وزٹ کیا اور تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے نے کہا کہ پچس دسمبر قائد اعظم ڈے […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7936/2024سبی 23 دسمبر ۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی اصغر مگسی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو، ڈی او ای ، ڈی ای او فیمیل ،آر ٹی سی ایم کے کوارڈینیٹر مرزا اطہر بیگ ،ڈی ڈی ای […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7935/2024نصیرآباد23۔صوبائی مشیر محنت افرادی قوت سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے خاتمے کے لیے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی عملی طور پر اقدامات کرنے کے لیے کوشاں ہیں محکمہ محنت وافرادی قوت کی نگرانی میں نئے سال کے آغاز میں بےروزگار افراد کی پہلی کھیپ بیرون ملک […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7934/202423 دسمبر خضدار.۔ ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے پیر کے روز سمان تولئی لیویز چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اہلکاروں کی حاضری اور اسلحہ چیک کیا۔ ان سے اسلحہ چلانے کی مشق کرائی،لیویز فورس کے جوانوں سے بات چیت کی اور انہیں خصوصی ہدایات دیئے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی […]

Read More