February 25, 2025
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 2024/7961خاران (23 دسمبر 2024)سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ سائرہ عطاء اور کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان خواتین کو ہر شعبے میں نمایاں مقام دلانے اورانکی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے اور خواتین کو خود کفیل بنانے کے لئے خصوصی اقدامات کررہی ہے۔یہ […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 2024/7960سبی 23 دسمبر 2024۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی اصغر مگسی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو، ڈی او ای، ڈی ای او فیمیل،آر ٹی سی ایم کے کوارڈینیٹر مرزا اطہر بیگ،ڈی ڈی ای او سبی/ […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 2024/7959کوئٹہ23 دسمبر:ـپاکستان پیپلز پارٹی کے حب سے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صوبائی مشیر برائے صنعت وحرفت میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ جیالے کارکنان پیپلز پارٹی کا اثاثہ اور قیمتی متاع ہے، اسمبلی کے فلور اور کابینہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے مسائل کے حل اور اپنے حلقہ انتخاب کے […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 2024/7958کوئٹہ23 دسمبر :_الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے صوبائ اسمبلی کی نشست حلقہ پی بی 21 ضلع حب پر کامیابی کا نوٹیفکیشن اجراء کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان ایڈواٙزانڈسٹریز میر علی حسن زہری کااسلام آباد سے کوئٹہ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا ایٙرپورٹ چوک سے رہائش گاہ […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 2024/7957کوئٹہ 23 دسمبر:بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری اور ترقی کی نئی راہیں تلاش کرنے کیلئے حکومت بلوچستان اور بی بی او آئی ٹی کے زیر اہتمام آئندہ ماہ اسلام آباد میں دو روزہ بزنس سمٹ کا انعقاد کیا جائیگا […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 2024/7956گوادر/پسنی23دسمبر: اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی اور لیفٹیننٹ کرنل (پی سی جی) شہزاد نے شپانکو بازار میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کا دورہ کرتے ہوئے تعلیمی ماحول اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے اسکول کے مختلف شعبوں، بشمول واش رومز، پانی کی ٹینکی، اور اسکول گراؤنڈ کا معائنہ کیا اور […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7955/2024گوادر23دسمبر2024: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے وژن اور مشن اور ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی خصوصی انتظامی مانیٹرنگ کے تحت ضلع میں اداروں کی فعالیت اور گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا۔ اس سلسلے میں محکمہ لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ کی غیر فعال […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 7953/2024استامحمد23دسمبر2024:۔۔ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کی زیر صدارت آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اختیار بابر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر سمیت ضلع بھر کے ہیڈ ماسٹرز میل فیمیل نے شرکت کی اجلاس میں غیر حاضر اساتذہ کرام بند اسکولوں کو کھولنے و اسکولوں میں درس […]

Read More
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر 7952/2024استامحمد23دسمبر2024:۔۔ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر اقرار حسین جمالی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہاسپٹل استا محمد عبدالجبار سومرو، سشیل کمل، عبدالرحمن بلوچ و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی اجلاس میں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی حاضری […]

Read More