19-03-2025
خبرنامہ نمبر1936/2025کوئٹہ 19 مارچ۔ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے سپورٹس فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ منگل کے روز کوئٹہ کے ایوب سپورٹس کمپلکس میں جاری ووشو کنگفو ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ ووشو کنگفو ایونٹ کی اختتامی تقریب کے […]