February 24, 2025
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8040/2024استامحمد26دسمبر ۔استا محمد میں یوم قائد کے موقع پر گرلز ڈگری کالج استا محمد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی تھے جبکہ دیگر میں محکمہ ایجوکیشن سمیت دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے تقریب کے موقع پر سکول کی بچیوں نے […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8039/2024سبی 26 دسمبر ۔ ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران ، انجمن تاجران، دودھ ،گوشت ، مرغی فروش کے نمائندوں نے شرکت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8038/2024نصیرآباد26دسمبر۔بلدیاتی الیکشن کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ریٹرننگ افیسر خادم حسین کھوسہ کی نگرانی میں 14 امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کیا گیا یونین کونسل نمبر 4 یونین کونسل 8 سے ایک ایک امیدوار کے کاغذات درست قرار پائے یونین کونسل 22 سے کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8037/2024کوئٹہ26 دسمبر۔ : بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ اور سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علاوالدین مری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں، ملک بھر کے کاروباری طبقے کو اس سلسلے میں آن بورڈ لیا جا […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8036/2024حب26 دسمبرالیکشن کمیشن بلوچستان کی جانب سے یونین کونسل کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے جاری شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے ریٹرننگ افسراسسٹنٹ کمشنرحب کی زیرنگرانی امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے پر دس امیدواروں کے کاًغذات نامزدگی درست قراردیے […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8035/2024کوئٹہ 26 دسمبر 2024۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج سے سترہ برس پہلے محترمہ بینظیر بھٹو […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8034/2024کوئٹہ، 26 دسمبر ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں زراعت کی ترقی اور کسانوں کی بہبود کیلئے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے جس کے پہلے مرحلے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8033/2024 کوئٹہ ، 26 دسمبر ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اور غیر سرکاری اداروں کے کام کرنے کا اپنا اپنا طریقہ کار ہے معاشرے میں پولیٹیکل پریشر کو منفی انداز میں لیا جاتا ہے اس تصور کو درست کرنے کی ضرورت ہے این جی اوز کے ساتھ ملکر […]

Read More
News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8032/2024: کوئٹہ، 26 دسمبر ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کا جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکر ٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار کوہیار خان ڈومکی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل […]

Read More