8-04-2025
خبرنامہ نمب2335/2025چمن 8 اپریل ۔ ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی پاک افغان سرحد چمن کے راستے افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہےاس مقصد کیلئے حکومت بلوچستان اور چمن انتظامیہ نے شہر میں دو ہولڈنگ کیمپ قائم کئے گئے ہیں جس میں رجسٹریشن کے عمل کے بعد افغان […]