مام امیدواران جنہوں نے بلوچستان صوبائی موبائل لیویز فورس ضلع خاران میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے فزیکل ٹیسٹ اور تحریری امتحان و انٹرویو جو کہ 28 تا 30 اپریل 2025 کو منعقد ہونے تھے، منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
مزید معلومات: امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ آئندہ کے امتحانات و انٹرویوز کے لیے تازہ ترین اطلاع کا انتظار کریں۔
