February 13, 2025
Adv-Jobs

Education Department

TitleDetails
Job TypeContract
Interview Date5 To 10 March
DepartmentEducation
LocationBalochistan

لوچستان میں تدریسی آسامیوں کے لیے انٹرویوز کا شیڈول جاری!

محکمہ تعلیم بلوچستان نے تدریسی آسامیوں کے لیے انٹرویو شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

عہدے:
• ایلیمنٹری اسکول ٹیچر (EST)
• جونیئر انگلش ٹیچر (JET)
• فزیکل ایجوکیشن ٹیچر (PET)
• دیگر تدریسی عہدے

انٹرویوز کی تاریخیں: 5 مارچ 2025 سے 10 مارچ 2025 تک مختلف اضلاع میں منعقد ہوں گے۔