خبرنا مہ نمبر7997/2024
چمن 24 دسمبر 2024:ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلز?ی کی خصوصی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر صدر امیتاز بلوچ کی نگرانی میں رسالدار جہانگیرخان کاکڑ دفعدار عقیل شاہ اور لیویز فورس علاقے میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلے حاجی محمدصدیق چوکی پر ناکہ لگا کر سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک موٹرسائیکل سواروں کی تلاشی اور تفتیش اور گاڑیوں کی کالے شیشے صاف کررہے ہیں ڈی سی چمن کی ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ گشت کے دوران جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر پر کھڑی نظر رکھیں اور ڈیوٹی کے دوران لیویز فورس چوکنا رہیں اس دوران اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی بلوچ کی موجودگی میں لیویز فورس گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کی تلاشی اور تفتیش اور چیکنگ کرتے ہیں۔