خبرنامہ نمبر 8004/2024
استامحمد25دسمبر۔ملک بھر کی طرح یوم پیدائش محسن پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے سلسلے میں ضلع استامحمد میں ایک شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی نے ریلی کی قیادت کی، ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر استامحمد محمد رمضان اشتیاق، تحصیلدار استامحمد علی گوہر مگسی، سمیت ضلعی افسران شہر کے معززین اساتذہ کرام سکول کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی ڈپٹی کمشنر آفس سے نکالی گئی جو مچھلی پل سے جناح روڈ،یو، بی ایل چوک سے ہوتے ہوئے واپس ڈپٹی کمشنر آفس میں اختتام پذیر ہوئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر استا محمد ارشد حسین جمالی نے کہا کہ آج ہمارے محسن پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے جو 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے انہوں نے ہم سب کی ازادی کے لیے انتھک محنت جدوجہد کر کے یہ ملک پاکستان ہمیں ازاد کر کے دیا جس کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانسیں لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جنا کی انتھک محنت جدو جہد کی بدولت پاکستان ایک آزاد ریاست کے طور پر دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا بانی پاکستان کے یوم پیدائش کو ہم سب احترام اور خوشی کے طور پر مناتے ہیں اور ان کی جدوجہد ان کی لازوال قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں اور ہم اپنے آباو اجداد کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Related Post
26-07-2025
July 26, 2025
25th_July-2025
July 25, 2025
25-07-2025
July 25, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 25, 2025
25-07-2025
July 25, 2025
24-July-2025
July 24, 2025
24-07-2025
July 24, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 24, 2025
24-07-2025
July 24, 2025
23rd-July-2025
July 23, 2025
23-07-2025
July 23, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 23, 2025
23-07-2025
July 23, 2025
22nd-July-2025
July 22, 2025
22nd-July-2025
July 22, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
July 22, 2025