خبرنا مہ نمبر7998/2024
چمن24 دسمبر 2024:ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت آنے والے انسداد پولیو مہم کی تیاری کے حوالےسے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں انتظامیہ پولیو اور دیگر متعلقہ آفیسرز شریک ہوئے اس دوران ڈی سی چمن نے کہا کہ آنے والے انسداد پولیو مہم کے دوران تمام پولیو ٹیموں کے آفیسرز اور تمام سٹاف اپنی ڈیوٹی کے دوران پانچ سال تک کے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو ویکسین پلائیں اور پولیوکے حوالےسے غفلت لاپرواہی اور سستی کا مظاہرہ کرتے والے آفیسران اور سٹاف کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے کہا کہ چمن کو پولیو فری بنانے کے لئے تمام سرکاری آفسران و ملازمین پڑھے لکھے اور ذیشعور افراد اور خاص کر پولیو ٹیم بھرپور کردار ادا کریں تاکہ ہم اپنے آئندہ نسلوں کو ایک روشن محفوظ اور شاندار مستقبل فراہم کرنے میں کامیاب ہو جائیں اور پولیو مہم کے دوران تمام پولیو ٹیموں کے ساتھ لیویز و پولیس فورسز کی جوان مستعدی کے ساتھ ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے اور پولیو مہم کے دوران علاقے میں سنیپ چیکنگ اور گشت کے دوران جامع تلاشی اور تفتیش کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ پولیو ٹیمیں سکون واطمینان سے پولیو مہم کے دوران اپنی کام کو جاری رکھیں۔

Related Post
DGPR ADVERTISEMENTS
September 17, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
September 17, 2025
17th-September -2025
September 17, 2025
16th-September-2025
September 17, 2025
16th-September-2025
September 17, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
September 16, 2025
16th-September-2025
September 16, 2025
15th-September-2025
September 16, 2025
15th-September-2025
September 16, 2025
DGPR ADVERTISEMENTS
September 15, 2025
15th-September-2025
September 15, 2025
14th-September-2025
September 15, 2025
14th-September-2025
September 15, 2025
14th-September-2025
September 14, 2025
13th-September-2025
September 14, 2025
13th-September-2025
September 14, 2025
13th-September-2025
September 13, 2025
12th-September-2025
September 13, 2025
12th-September-2025
September 13, 2025