December 29, 2024
News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7937/2024
زیارت23 دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے پچیس دسمبر کو قائد اعظم ڈے کو شاندار انداز میں منانے کے تیاریوں کے سلسلے میں مختلف پارکوں،روڈوں،قائد اعظم ریذیڈنسی اور بازارکا وزٹ کیا اور تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی نے نے کہا کہ پچس دسمبر قائد اعظم ڈے کو زیارت میں شاندار انداز میں منائیں گے اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد قائد اعظم ریذیڈنسی میں کیا جائے گا جس میں اعلی حکام شرکت کریں گے۔

Pictorial News

28-12-2024

News

28-12-2024

Pictorial News

27-12-2024

News

26-12-2024

News

26-12-2024