DGPR NEWS 03/07/2022

خبر نامہ نمبر4202/2022 کوئٹہ 3 جولائی:۔قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے دہانہ سر ژوب کے قریب مسافر کوچ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے. قائم مقام گورنر بلوچستان نے زخمیوں کو علاج معالجہ کی تمام سہولیات فوری طور پر پہنچانے کی…