News

DGPR FILE-1. 13-3-2024

کوئٹہ۔ 13 مارچ . وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت بلوچستان کا جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں اندرون صوبہ ڈاکٹروں کی تعیناتی اور عوام کو سرکاری سطح پر صحت کی معیاری سہولیات یقینی بنانے کے ضمن میں اہم فیصلے کئے گئے اجلاس […]

Read More
News

News File-2/ 8-3-2024

خبرنامہ نمبر 896/2024کوئٹہ 8 مارچ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ کامیاب زندگی گزارنے کیلئے تعلیم کے ساتھ جدید ہنر بھی سیکھنا ہوگا اسلئے ہم نے اپنے جوانوں کو ڈگری یافتہ ہونے کے علاوہ مہارت یافتہ بنانے کا عزم کر رکھا ہیں. وہ وقت دور نہیں کہ بلوچستان سے نوجوان بیرونی ممالک […]

Read More
News

DGPR News File. 08-3-2024

کوئٹہ 8 مارچ . وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے زیر تعمیر منصوبوں کو متعین کردہ مدت کے نصف وقت میں مکمل کرنے کا ہدف دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کو منظور شدہ فنڈز کے بلا تعطل اجراء اور کوئٹہ انتظامیہ کو مکمل انتظامی معاونت کا حکم دیا ہے کوئٹہ […]

Read More
File 1 News Pictorial News

Pictorial News 15.02.2024

خبرنامہ نمبر551/2024کوئٹہ15 فروری :- سیکرٹری صحت عبداللہ خان کی زیر صدرت اجلاس ملیریا اور ٹی بی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فاروق ہوت ، منیجر ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان ڈاکٹر آصف انور شا ھوانی ، صوبائی کوارڈنیٹر ملیریا / وی بی ڈی پروگرام ڈاکٹر عامر رئیسانی ، […]

Read More