December 22, 2024
News

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی مریضوں کو صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے بی ایم سی کا اچانک دورہ کررہے ہیں

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی مریضوں کو صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے اچانک بی ایم سی پہنچ گئے

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ڈیوٹی سے غفلت برتنے والے عملے کے خلاف فوری کارروائی کا حکم

کوئٹہ:وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کا بی ایم سی ہسپتال میں صفائی کی صورتحال پر اظہار برہمی

کوئٹہ:خراب طبی مشینری تین دن کےاندر ٹھیک کرکے مریضوں کو سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بی ایم سی میں مریضوں کے اہل خانہ سے بھی ملے علاج معالجے سے متعلق دریافت کیا

کوئٹہ: مریضوں کو دستیاب طبی سہولیات سے متعلق دریافت کیا جاتا رہے گا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:دیانتداری سے فرائض سرانجام دینے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی حوصلہ افزائی کریں گے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:سیکرٹری صحت بلوچستان کل سی ایم سیکرٹریٹ میں تفصیلی بریفنگ دیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت