30-11-2024
خبرنامہ نمبر 7315/2024اسلام آباد 30 نومبر: ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت صوبائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی حکومت […]