12-04-2025
خبرنامہ نمبر 2439/2025 کوئٹہ 12 اپریل گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پانی دراصل ہوا کے بعد انسانی بقا کیلئے دوسری بڑی ضرورت ہے. بلوچستان میں چند دہائیوں سے کم بارشوں اور زیر زمین پانی کے وسائل کے بیتحاشہ استعمال کی وجہ سے پانی کی مسلسل گرتی ہوئی سطح سے صورتحال گمبھیر ہوتی جا […]