February 22, 2025
File 1 News

16-9-2024

خبرنامہ نمبر5420/2024کوئٹہ 16ستمبر۔گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے عید میلاد النبی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان 12 ربیع الاول کے اس بابرکت دن کو پوری انسانیت کے عظیم ترین پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی یاد مناتے ہیں۔ وہ تمام انسانوں کیلئے تاقیامت رحمت […]

Read More
File 1 News

12-9-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر5321/2024نصیرآباد12ستمبر۔بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر محمد حسن ڈومکی ایم ایس ڈاکٹر شوکت کھوسہ نادرا انچارج محمد یونس ڈی ایم ای ایس پی بشیر احمد لہڑی سی بی آر یونیسیف لوکل گورنمنٹ کے پروجیکٹ کوارڈینیٹر […]

Read More
File 1 News

11-9-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر5281/2024کوئٹہ۔ 11 ستمبر۔صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک مدبر رہنمائ اور ایک متحرک سیاسی شخصیت کے حامل شخص تھے۔ ان کے ولولہ انگیز قیادت نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی سے نجات کا راستہ دکھایا۔ بانی پاکستان کے […]

Read More
File 1 News

10-9-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر5247/2024پشین10ستمبر ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی منگل کو ایک روزہ دورے پر پشین پہنچے جہاں انہوں نے رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان ترین کے چچا حاجی عبدالنبی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ، دورہ پشین کے موقع پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی قبائلی عمائدین اور عوام سے بھی […]

Read More
File 1 News

04-9-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر5102/2024کوئٹہ 4 ستمبر – وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ہنر سکھانے کے پروگرام بلوچستان کی خواتین، خاص طور پر دور دراز علاقوں کی خواتین کو خود مختار بنائیں گے، جس سے نہ صرف ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا بلکہ ان کے خاندانوں […]

Read More
File 1 News

03-9-2024 (F-1)

کوئٹہ۔03 ستمبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم میں اصلاحات اور اساتذہ کی تقرری سے متعلق اجلاس منگل کو یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی اجلاس میں بند […]

Read More
File 1 News

02-9-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر 5052/2024کوئٹہ02 ستمبر۔صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں۔ ہماری جدوجہد کا مقصد اپنے حلقے کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنا ہے۔ کسی طور پر بھی اپنے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

Read More
File 1 News

01-9-2024

خبرنامہ نمبر 5036/2024آج بروز ہفتہ کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمٰن بلوچ نے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گنداواہ کا دورہ کیا-اس موقع پر ضلعی ناظم صحت ڈاکٹر بدر ندیم انصاری نے انھیں مذکورہ ہسپتال میں ادویات کی دستیابی ملیریا کٹس، ایمبولینسز، ٹراما سینٹر، (ای پی […]

Read More
File 1 News

30-8-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر4984/2024خاران30 اگست ۔صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے کہاکہ موجودہ حکومت زمینداروں کو خصوصی ریلیف پہنچانے کے لئے بھرپور اقدامات کررہی ہے حکومت بلوچستان زمینداروں کو سولر سسٹم میں منتقل کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھایا ، صوبائی وزیر نے طوفانی بارشوں اور سیلاب سے زمینداروں کے نقصانات کا […]

Read More
File 1 News

29-8-2024 (F-1)

خبرنامہ نمبر4973/2024استنبول 28 اگست: صوبائی وزیر برائے آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے ترکیہ کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ صوبہ استنبول کے ضلع Çekmeköy میں واقع عمرلی ڈیم کا دورہ کیا۔ یہ ڈیم، جو کہ مربوط آبی وسائل کے انتظام کے اصولوں کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا تھا، اس میں زرعی سرگرمیوں میں معاونت […]

Read More