خبرنامہ نمبر7941/2024
چمن 23دسمبر۔ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی سربراہی میں چمن کے معتبرین اور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 26 دسمبر 2024 بروز جمرات بوقت دن 10:00 تا 12:00 بجے بمقام شہید ایڈوکیٹ محمد ایمل خان اچکزئی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سپورٹ کمپلیکس میں قبائلی جرگہ /کھلی کچہری منعقد کی جارہی ہے۔آپ تمام معتبرین/ عوام سے گزارش ہے کہ اس میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے مسائل کی نشاندہی کریں۔
خبرنامہ نمبر5135/2025جعفر آباد28جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ…