Categories: News

22-12-2024

خبرنامہ نمبر 7929/2024
کوئٹہ 22 دسمبر: گورنر ہاؤس اینڈ سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق سوشل میڈیا ایکس(X) پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے منسوب ایک حالیہ ٹویٹ کی غلط تشریح کی گئی ہے اور اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کے ایک معروف صحافی حامد میر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے پانچ سال پرانے انٹرویو کا حوالہ دیا ہے. ماضی کی سابق حکومت سے متعلق انٹرویو کو موجودہ حکومت نے منسلک کرنا مناسب نہیں ہے. گورنر بلوچستان ہمیشہ ذمہ دارانہ صحافت اور حقائق کو مکان و زمان کے مطابق پیش کرنے پر زور دیتے ہیں تاکہ غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جا سکے۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

10th-September-2025

CamScanner 10-09-2025 09.09Download

9 hours ago

9th-September-2025

خبرنامہ نمبر6186/2025قلات 9ستمبر۔ ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈجمیل احمد بلوچ نے کہاہیکہ صحت مندمعاشرے کی…

9 hours ago

DGPR ADVERTISEMENTS

8-09-2025

1 day ago

9th-September-2025

CamScanner 09-09-2025 09.11Download

1 day ago