Categories: News

21-12-2024

خبرنامہ نمبر 7911/2024
خاران21دسمبر: کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے کہا کہ میڈیا کے کردار سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کیونکہ میڈیا ریاست کے چوتھی ستون ہیں رپورٹرز کی مثبت کردار سے کئی مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب خاران کے سابق صدر سنیئر صحافی محمد عیسی محمد حسنی سے دوران ملاقات کیا کمشنر رخشان ڈویژن نے کہاکہ معاشرے میں سماجی برائیوں کے خاتمے میں میڈیا اپنا بہتر انداز میں کردار ادا کرسکتی ہیں اور کئی مسائل کی نشاندہی پر بروقت اقدامات کی جاسکتی ہیں انھوں نے کہا کہ امن و امان میرے پہلی ترجیح ہوگی جبکہ صحت عامہ اور تعلیم کے شعبے کے بہتری سمیت دیگر شعبوں پر خصوصی توجہ دے جارہی ہیں اور جو ممکن ہوگی دستیاب وسائل کو بروئے کار لائینگے اور جو بھی حل طلب مسائل ہونگے ان کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے انھوں نے کہا کہ رخشان ڈویژن کے اضلاع باڈری ممالک کے ساتھ منسلک ہیں اس سلسلے میں تمام اضلاع کے انتظامیہ کے ضلعی آفیسران کو تاکید کی ہیں کہ وہ کسی بھی صورت میں امن و امان کو برقرار رکھیں کیونکہ لوگوں کے جان ومال کے حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ضلعی آفیسران کی ذمہ داریاں بنتی ہیں میرے بھی یہی کوشش رہی ہیں کہ رخشان ڈویژن کے اضلاع کا دورہ کرتا رہوں تاکہ لوگوں کے بنیادی اور حل طلب مسائل بروقت حل ہوسکیں اور ساتھ ہی ڈویژنل ہیڈکواٹر خاران میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر جو کام ہورہی ہیں وہ بروقت اور معیار کے مطابق مقررہ مدت تک مکمل ہوسکیں جس سے ڈویژنل ہیڈکواٹر خاران میں جاری انفراسٹرکچر کے تکمیل سے ڈویژنل آفیسران کے دفاتر اور رہائشی مکانات ودیگر منصوبے جلد مکمل ہو انھوں نے کہا کہ رخشان ڈویژن جوکہ نیا ڈویژن ہیں بہت کچھ کرنے کہ ضرورت ہے اس کے علاؤہ میری کوشش ہوگی رخشان ڈویژن ہیڈکوارٹر خاران میں لیویز فورس کے جوانوں کے لئے ٹریننگ سینٹر کا قیام عمل میں لائی جاسکیں۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

15-08-2025

CamScanner 08-15-2025 09.20Download

37 minutes ago

14th-August-2025

خبرنامہ نمبر 5531/2025کوئٹہ: 14 اگست:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آزادی…

9 hours ago

13th-August-2025

خبرنامہ نمبر5501/2025کوئٹہ 13 اگست ۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی…

21 hours ago

14-08-2025

CamScanner 14-08-2025 10.48Download

1 day ago