سبی ڈویژن، زیارت، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے وہ امیدوار جنہوں نے درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے انٹرویوز متعلقہ ڈویژن میں 12 مئی 2025 کو منعقد ہوں گے۔
خبرنامہ نمبر5077/2025گوادر21جولائی:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود…