DGPR NEWS EVEVING SHIFT 08.07.2024
خبرنامہ نمبر2831/20241کوئٹہ 08 جولائی ۔ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 27 ہزار سے زائد زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے سے زرعی شعبے سے وابستہ افراد کو ریلیف کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کیسکو کو دی جانے والی اربوں روپے کی سبسڈی کی بچت […]