Title | Detail |
Job Type | Contract |
Last Date for Application Submission | March 22, 2025 |
لوچستان کے سرکاری اساتذہ کے لیے جونیئر ڈرائنگ ماسٹر اور فزیکل ایجوکیشن ٹیچر کی تربیت کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
کلاسز کا آغاز 22 مارچ 2025 سے ہوگا۔
: درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ
22 مارچ 2025
: شرائط و ضوابط
تربیت میں داخلہ تعلیمی اسناد اور انٹرویو کی بنیاد پر ہوگا۔
امیدوار اپنے متعلقہ ضلعی ایجوکیشن آفس میں اصل دستاویزات کے ساتھ درخواست جمع کرائیں۔
محکمہ صحت حکومت بلوچستان ایک سالہ مدت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن اسپیشلسٹ (ایم پی-III)…
ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کوئٹہ ڈویژن کے تحت کوئٹہ کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں بی…
خبرنامہ نمبر3194/2025کوئٹہ6 مئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشین بٹے زئی میں سب…