کیا آپ ایف اے، ایف ایس سی یا آئی سی ایس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں؟
ڈائریکٹوریٹ کے تحت مخصوص نشستوں پر داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لیے دیگر صوبوں کے بہترین تعلیمی اداروں میں 48 ریزرو سیٹس دستیاب ہیں۔
اگر آپ نے میٹرک سائنس میں 60٪ یا آرٹس میں 45٪ نمبر حاصل کیے ہیں تو آپ اس شاندار موقع کے اہل ہو سکتے ہیں۔
مزید معلومات، داخلے کی شرائط اور درخواست کا مکمل طریقہ جاننے کے لیے نیچے www.chte.gob.pk دیے گئے لنک پر کلک کریں:
خبرنامہ نمبر 8102/2025خضدار 26اکتوبر:بلوچستان انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار نے ملک بھر میں معیاری تعلیم اور عملی…