Title | Details |
Job Type | Contract |
Deadline | 3-March-2025 |
Location | QUETTA |
Apply Link | https://www.healthbalochistan.com/ |
ڈینٹل کالج کوئٹہ میں ملازمت کے مواقع
ڈینٹل کالج کوئٹہ میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔
آسامیاں:
• اکاؤنٹنٹ (B-14)
• اسسٹنٹ لائبریرین (B-14)
• آڈیوویژول آپریٹر (B-12)
• اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر (B-12)
• الیکٹرو ڈینٹل ٹیکنیشن (B-12)
• ملٹی میڈیا آپریٹر (B-12)
• اسٹور کیپر (B-11)
• سیرامک ٹیکنیشن (B-09)
• ڈینٹل ٹیکنیشن (B-09)
• لیبارٹری ٹیکنیشن (B-09)
• آرتھوڈونٹک ٹیکنیشن (B-09)
• آڈیوویژول پروجیکشنسٹ (B-08)
• الیکٹریشن (B-08)
• ڈرائیور (B-04)
• سیکیورٹی گارڈ (B-01)
• سویپر (B-01)
اہلیت اور تجربہ
ہر آسامی کے لیے متعلقہ تعلیمی قابلیت اور تجربہ درکار ہے، تفصیلات کے لیے مکمل اشتہار دیکھیں۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ
03 مارچ 2025
درخواست دینے کا طریقہ
• آن لائن پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن کریں، فارم پر کریں، پرنٹ نکالیں اور مقررہ پتے پر ارسال کریں۔
• تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، CNIC، تجربہ سرٹیفکیٹ اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر ساتھ منسلک کریں۔
خبرنامہ نمبر5077/2025گوادر21جولائی:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود…
خبرنامہ نمبر 5063/2025کوئٹہ 20 جولائی :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر بلوچستان…