DGPR NEWS EVENING SHIFT 10.07.2024
خبر نامہ نمبر2889/2024کوئٹہ 10جولائی:۔عالمی یوم آبادی کے حوالے سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ اس وقت آبادی میں بے تحاشہ اضافے نے صوبہ بلوچستان کے لیے ایک مخمصہ پیدا کر دیا ہے جہاں ایک طرف صوبہ محدود وسائل کی وجہ سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا […]