19-06-2025
خبر نامہ نمبر 2025/4462کوئٹہ 18 جون: ـسیکرٹری اطلاعات عمران خان اور ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن محمد نور کھیتران نے اج یہاں مرک 1122کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل مرک ذوالفقار جتوئی نے انہیں مرک 1122 کے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کرایا اس دوران ڈائریکٹر آپریشن مرک ریاض رئیسانی اور دیگر سینیئر […]