21-06-2025
خبرنامہ نمبر 4497/2025کوئٹہ21 جون ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور سینٹر بلال خان مندوخیل کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب ،بلند درجات اور سوگوار خاندان […]