12-1-2025(f-1)
خبرنامہ نمبر 257/2025کراچی 12 جنوری: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کراچی کے گورنر ہاؤس سندھ میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے گورنرز صاحبان کے ایک تاریخی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ ہر گورنر کا کردار اپنی صوبائی حدود سے باہر بھی ہے۔ […]