19-04-2025
خبرنامہ نمبر 2631/2025 سینٹ پیٹرزبرگ، 19 اپریل: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے اپنے ہم منصب گورنر سینٹ پیٹرزبرگ الیگزینڈر بیگلوف (Alexander Beglov) اور گورنر لینن گراڈ اوبلاسٹ ریجن (Aleksandr Drozdenko) سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جو بلوچستان اور سینٹ پیٹرزبرگ کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ ملاقات کے دوران […]