24-11-2024
- November 24, 2024
خبرنامہ نمبر 7210/2024کوئٹہ 24 نومبر: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کیسکو چیف کو ہدایت کی کہ وہ ژوب ڈویژن کے تمام بجلی صارفین کو مکمل وولٹیج کے ساتھ بجلی فراہمی کو یقینی بنائیں اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے کیونکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بل ادا کرنے والے […]
23-11-2024
- November 23, 2024
خبرنامہ نمبر 7195/2024کچھی23نومبر:۔ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ نے گزشتہ دنوں مچھ جیل کا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر جیل سپریٹنڈنٹ سلیم خان ترین و دیگر متعلقہ آفیسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر کچھی جہانزیب بلوچ نے سپرنٹنڈنٹ جیل مچھ سلیم خان ترین کے ہمراہ سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے مختلف پہلوؤں پر باریک بینی سے […]
21-11-2024(F-2)
- November 21, 2024
خبرنامہ نمبر7159/2024کوئٹہ 21 نومبر۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے منعقدہ اجلاس میں میں بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کو بھر پور طریقے سے فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ کی تقرری کی منظوری بھی […]
21-11-2024(F-1)
- November 21, 2024
خبرنامہ نمبر7150/2024باکو، 21 نومبر۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کےلئے کانفرنس جاری ہے۔ دو ہفتے تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی مشیر کلائمنٹ چینج و ماحولیات نسیم الرحمان خان ملاخیل اپنی ٹیم کے ہمراہ بلوچستان کی نمائندگی کر رہے […]
20-11-2024(f-3)
- November 20, 2024
خبرنامہ نمبر7144/2024کوئٹہ 20 نومبر2024: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ الحمداللہ ہماری بھرپور توجہ اور مسلسل کاوشوں کے نتیجے آج وویمن یونیورسٹی کئی برسوں کی مسلسل مشکلات و مسائل سے نکل کر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بن کر ابھری ہے اور اس نئی بنیادوں کے ساتھ بڑی ذمہ داری آتی ہے۔ وویمن یونیورسٹی […]