بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا اعلامیہ (Addendum)تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں سینیئر اسپیشل ایجوکیشن ٹیچر (گریڈ 17) کی آسامیوں کی تعداد کو اشتہار نمبر 10/2024 کے تحت 22 سے بڑھا کر 32 کر دیا گیا ہے۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 30 اپریل 2025 مقرر کی گئی ہے۔
خبرنامہ نمبر 6213/2025کوئٹہ 13 ستمبرگورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا موجودہ حساسیت کو سنجیدگی سے لینے…
خبرنامہ نمبر6182/2025کوئٹہ 12ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ…