Categories: Adv-Jobs

Balochistan Mobile Levies Force physical test and written exams canceled in Kharan district

مام امیدواران جنہوں نے بلوچستان صوبائی موبائل لیویز فورس ضلع خاران میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے فزیکل ٹیسٹ اور تحریری امتحان و انٹرویو جو کہ 28 تا 30 اپریل 2025 کو منعقد ہونے تھے، منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

مزید معلومات: امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ آئندہ کے امتحانات و انٹرویوز کے لیے تازہ ترین اطلاع کا انتظار کریں۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

21-08-2025

خبرنامہ نمبر5703/2025گوادر 21اگست ۔ رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ضلع گوادر میں…

7 hours ago

DGPR ADVERTISEMENTS

20-08-2025

13 hours ago