Categories: News

26-12-2024

خبرنامہ نمبر8021/2024
لورالائی26دسمبر2024 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل عبداللہ زہری کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینیجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوااجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالحمید لہڑی،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال سید یاسر شاہ،PPHIکے عبدالسلام خزانہ آفس کے محمد اکبر پاپولیشن کے عبداللہ جان،فوکل پرسن عبدالغفارناصر۔اور ہیلتھ کے اکاونٹ سردار خان نے شرکت کی اجلاس میں صحت کے شعبے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور دیگر ٹیکنیکل اسٹاف کی حاضریاں ڈاکٹروں اور دیگر اسٹاف کی کمی ڈاکٹروں کی ٹرانسفرپوسٹنگ ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی بی ایچ یوز میں ایمبولینسز اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی اور دیگر امور سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبداللہ زہزی نے کہاکہ ڈاکٹر لوگوں کے لیئے مسیحا ہیں ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیئے لوگوں کا صحت مندہونا ضروری ہے ڈاکٹرز اور دیگر ٹیکنیکل اسٹاف اپنے جائے تعیناتیوں پر حاضری یقینی بنائیں غفلت اور لاپروائی قابل قبول نہیں غیرحاضر اسٹاف کے تنخواہ کھٹوتی یقینی بنایاجارہاہے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی ہم سب کی زمداری ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ لورالائی محکمہ صحت لورالائی سے ہرممکن تعاون جاری رکھے گا صحت کے شعبے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

DGPR ADVERTISEMENTS

30-09-2025

5 hours ago

1st-October-2025

CamScanner 01-10-2025 10.02Download

10 hours ago

30th-September-2025

خبرنامہ نمبر7224/2025کوئٹہ، 30 ستمبر ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہداء…

10 hours ago