خبرنامہ نمبر8031/2024کوئٹہ26 دسمبر۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں بہت سرد رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں سرد اور خشک موسم متوقع ہے اسی طرح پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم بہت سرد رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت کوئٹہ میں 6- ریکارڈ کیا گیا جبکہ دیگر علاقوں میں درجہ حرارت کچھ اس طرح رہے۔ کوئٹہ شہر (-6.0/14.5)، سمنگلی (-4.5/13.0)، RMC (-04.0/15.0)، سریاب (-3.0/14.0)، قلات (-5.0/12.0)، ژوب (-02.5/15.0)، دالبندین (01.0/19.0)، پنجگور (01.0/19.5)، خضدار (02.0/16.0)، لسبیلہ (02.5/27.5)، بارکھان (02.5/18.0)، نوکنڈی (03.0/19.5)، سبی (03.5/23.5)، اورماڑہ (09.0/26.0)، جیونی (09.0/26.0)، گوادر (10.5/26.5)، پسنی (11.0/24.5) اور تربت میں (11.0/26.0) ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
خبرنامہ نمبر 4287/2025کوئٹہ 6 جون: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 7 جون بروز ہفتہ صبح اٹھ…
خبرنامہ نمبر 4278/2025کوئٹہ۔ 5 جون:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر…