خبرنامہ نمبر 7999/2024
کوئٹہ 25 دسمبر: آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نومنتخب صوبائی وزیر علی حسن زہری سے حلف لیا۔ نومنتخب وزیر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہیں جو مخلوط حکومت کی کابینہ کا حصہ بن چکے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی, سینیٹر میر میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی سیکرٹریز سمیت سیاسی کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی
خبرنامہ نمبر4258/2025کوئٹہ 4 جون:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی…
Title DetailApplication submission deadlineJuly 11, 2025The vacancies includeAssistant Computer OperatorJunior ClerkField AssistantDriverNaib QasidChowkidarMali