Categories: News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7967/2024
کوئٹہ 24دسمبر۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے آفس سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹننٹ (ر) سعد بن اسد کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد 26دسمبر2024ءبروز جمعرات میٹروپولیٹن کارپوریشن کے لان میں ہوگا جس میں تمام صوبائی محکموں کے افسران کے علاوہ دیگر اداروں کے نمائندگان بھی موجود ہونگے۔عوام الناس براہ راست پیش ہوکر اپنے مسائل اور مشکلات سے آگاہ کریں گے اور افسران موقع پر فوری اقدامات اٹھائیں گے۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

DGPR ADVERTISEMENTS

29-10-2025

13 hours ago

30th-October-2025

CamScanner 30-10-2025 09.18Download

17 hours ago

29th-October-2025

خبرنامہ نمبر8195/2025کوئٹہ، 29 اکتوبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بدھ کو سیکرٹری سروسز…

17 hours ago