خبرنامہ نمبر7981/2024
کوئٹہ 24 دسمبر: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں کل صبح 11:30بجے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جسمیں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش اور کرسمَس ڈے کے حوالے سے تین علیحدہ کیک کاٹے جائیں گے. اس خصوصی تقریب میں گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، پارلیمانی سیکرٹریز اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر وکلاء بھی شرکت کریں گے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یہ تقریب ایک اہم موقع ہونے کا اظہار یکجہتی کرتی ہے، قومی رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے اور مسیحی برادری کی خوشیوں میں شامل ہونے کیلئے صوبائی سطح پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کو اکٹھا کرنا مقصود ہے۔
سبی ڈویژن، زیارت، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے وہ امیدوار جنہوں نے درج ذیل…
TitleDetailApplication Deadline02/06/2025
TitleDetailApplication submission deadline30 May 2025
TitleDetailDateMay 20, 2025Time11:30 amLocationOffice, Honorable Advisor to the Chief Minister Balochistan (Women Development Department)Block No.…