Categories: News

24-12-2024

خبرنامہ نمبر7972/2024
کوئٹہ24 دسمبر۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں بہت زیادہ ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات میں کم از کم درجہ حرارت 5- ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ شہر (-6.0/10.5), RMC (-04.5/10.6) سمنگلی (-5.5/10.0)، سریاب (-4.0/10.0)، دالبندین (-01.5/17.5)، ژوب (-02.0/16.0)، پنجگور (00.5/18.0)، نوکنڈی (02.0/19.5)،، لسبیلہ (02.0/28.0)، خضدار (02.5/20.0)، بارکھان (02.5/17.0)، سبی (05.0/17.0) پسنی (08.0/28.0)، اورماڑہ (08.0/27.0)، جیوانی (09.5/26.5)، تربت (10.0/27.5) اور گوادر میں درجہ حرارت (10.0/27.5) ریکارڈ کیا گیا۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

06-06-2025

خبرنامہ نمبر 4287/2025کوئٹہ 6 جون: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 7 جون بروز ہفتہ صبح اٹھ…

12 hours ago

06-06-2025

06-06-2025Download

22 hours ago

05-06-2025

خبرنامہ نمبر 4278/2025کوئٹہ۔ 5 جون:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر…

2 days ago