Categories: News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7934/2024
23 دسمبر خضدار.۔ ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے پیر کے روز سمان تولئی لیویز چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اہلکاروں کی حاضری اور اسلحہ چیک کیا۔ ان سے اسلحہ چلانے کی مشق کرائی،لیویز فورس کے جوانوں سے بات چیت کی اور انہیں خصوصی ہدایات دیئے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھنا لیویز فورس کی اوّلین ذمہ داریوں میں شامل ہے اس مقصد کی خاطر روزِ اوّل سے لیویز جانباز فورس کی طرح خدمات پیش کررہی ہے۔ لیویز فورس بی ایریا میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے چاک و چوبند اور موثر انداز میں سیکورٹی خدمات نبہارہی ہے۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

9th-September-2025

CamScanner 09-09-2025 09.11Download

2 hours ago

8th-September-2025

خبرنامہ نمبرحاجی علی مدد جتک کی بطور چیئرمین استحکامی کمیٹی تقرری، بلوچستان لیویز فورس اور…

3 hours ago

08-09-2025

CamScanner 08-09-2025 09.11Download

1 day ago

07-09-2025

خبرنامہ نمبر2025 /6166بیکڑ7 ستمبر :-وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے آبائی علاقے بیکڑ…

1 day ago