خبرنامہ نمبر7944/2024
کوئٹہ23دسمبر2024: ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد کی زیر صدارت اقلیتی برادری کیلئے مختص کردہ اسکالرشپ پروگرامز اور مالی امداد کے مد میں فنڈ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اقلیتی برادری کے نمائندوں اور ڈی سی آفس کے متعلقہ نمائندوں نے شرکت کی اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو جمع شدہ کاغذات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اس پرڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ڈی سی آفس کے عملے کو جلد از جلد کاغذات کی جانچ پڑتال کے عمل کو مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے اور کہا کہ اسکالرشپ سو فیصد میرٹ پر دی جائیں گی اور فنڈ کے تقسیم میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
خبرنامہ نمبرحاجی علی مدد جتک کی بطور چیئرمین استحکامی کمیٹی تقرری، بلوچستان لیویز فورس اور…
خبرنامہ نمبر2025 /6166بیکڑ7 ستمبر :-وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے آبائی علاقے بیکڑ…