Categories: News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7943/2024
کوئٹہ23 دسمبر2024: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی -31 سے جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما میر زابد ریکی کی کا میابی کے خلاف میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا.فیصلے کے مطابق جسٹس عبداللہ بلوچ نے میر مجیب الرحمٰن محمد حسنی کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداری درخواست ناکافی اور ناقص شواہد اور عدم ثبوت کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم دیا۔
دریں اثناء جسٹس عبداللہ بلوچ نے میر زابد ریکی کی انتخابات میں جیت کو برقرار رکھا۔ میر زابد ریکی کی جانب سے کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ،قاضی نجیب ایڈووکیٹ اور بلوچ خان ایڈووکیٹ جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہزاداسلم اور نصیر احمد نے کیس کی پیروی کی ۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

11-05-2025

خبرنامہ نمبر 3484/2025 کوئٹہ۔ 11 مئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ…

3 hours ago

11-05-2025

05-11-2025 09.05Download

15 hours ago

10-05-2025

Clipping 10-05-2025_compressedDownload

1 day ago

10-05-2025

خبرنامہ نمبر 3472/2025کوئٹہ۔ 10 مئی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارتی جارحیت کے خلاف…

1 day ago

Walk-in interview announcement

سبی ڈویژن، زیارت، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے وہ امیدوار جنہوں نے درج ذیل…

1 day ago