Categories: News

23-12-2024

خبرنامہ نمبر7939/2024
لورالائی23دسمبر۔ ضلع لورالائی میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اسسٹنٹ ریٹرننگ فیسرا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر لورالائی عبداللہ زہزی نے مختلف(7) یونین کونسلوں اور (1)میونسپل کمیٹی لورالائی میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے جمع کیا گئے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی جس میں تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیا گئے یا رہے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صوبہ بلوچستان ضلع لورالائی میں لوکل گورنمنٹ کی یونین کونسل کے کو نسلر کی( 7)اور میونسپل کمیٹی لورالائی وراڈ نمبر (22) ایک نشت پر الیکشن ہونگے 2جنوری 2025تک اپیلوں پر فیصلہ کرے گی دوسری فہرست
3جنوری کوشائع کی جا ئےگی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی واپس لینے کی اشاعت کی آخری تاریخ 4جنوری ہوگی امیدواروں کو انتخابی نشان کی الانمنٹ اورامیدواروں کی حتمی فہرست 6جنوری کو جاری کی جائے گی اور انشاءاللہ لورالائی کے 7یونین کونسلوں میں اور ایک میونسپل کمیٹی وراڈنمبر 22پر انتخابات 26جنوری کوہوگا اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے احکامات پر اقدامات کئے جارہے ہیں ہم پر جو ذمہ داریاں عائد کی گئی ہیں انشاءاللہ ان کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ صاف وشفاف طریقے سے ضمنی انتخابات کاعمل مکمل ہوسکے اس حوالے سے سکیوڑٹی سمت دیگر تمام انتظامات کا باریک بینی کے سا تھ جائزہ لیا جارہا ہے ہمارا مقصد انتخابی عمل کو مقررہ مدت ہر صورت یقینی بنانا ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے تمام قواعدوضوابط پر عمل ہرصورت یقینی بنایا جائے گا۔

Shams Ur Rehman Anas Hussain

Share
Published by
Shams Ur Rehman Anas Hussain

Recent Posts

DGPR ADVERTISEMENTS

03-10-2025

15 hours ago

6th-October-2025

CamScanner 06-10-2025 09.32Download

21 hours ago

5th-October-2025

خبرنامہ نمبر7370/2025سبی 5 اکتوبر:ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے گزشتہ روز ورلڈ بینک اسپائر…

21 hours ago

5th-October-2025

CamScanner 10-05-2025 09.10Download

1 day ago

4th-October-2025

خبرنامہ نمبر 7366/2025کوئٹہ، 04 اکتوبر:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خضدار…

1 day ago